یو ایس رفیوجی ایڈمشن پروگرام امریکہ میں پناہ گزینوں کی آبادکاری کا پروگرام ہے، جس میں وفاقی محکمے اور غیر سرکاری تنظیمیں مل کر کام کر رہی ہیں۔ امریکہ میں کسی پناہ گزین کو کس بنیاد پر قبول کیا جاتا ہے اور کیا خدمات مہیا کی جاتی ہیں؟ جانتے ہیں وی او اے کی نخبت ملک سے اسد اللہ خالد کی گفتگو میں۔
SHARE