Tag: Corona
وبا کے دور میں مذہب
وبا کے دور میں مذہب
نشانیاں چار سو ہیں
اور نتائج ہمارے سامنے
اک انتہائی چھوٹی شےنے
جسے ہم دیکھ بھی نہیں سکتے
طاقت ور ترین قوموں کو
جو تباہ کن جہازوں اور میزائیلوں سے لیس ہیں
گٹنوں کے بل گرا...