ذوالفقار علی بھٹو جونئیر  کا نام ان کے دادا کے نام پر رکھا گیا تھا اور میر مرتضی بھٹو کے بیٹے ہونے کے ناطے، ایک عام خیال یہ ہے کہ انہیں بھٹو خاندان کی سیاسی باگ ڈور سنبھالنی چاہیے اور وہی درست جانشین ہیں۔
SHARE