وائس آف امریکہ کی افغان سروس نے امریکی مصنف اسٹیو کول سے خصوصی گفتگو کی ہے جنہیں افغانستان میں امریکی خفیہ ایجنسی ‘سی آئی اے’ کے آپریشنز سے متعلق اپنی کتاب ‘گھوسٹ وارز’ پر پولٹزر پرائز مل چکا ہے۔ افغان امن عمل اور طالبان سے معاہدے کے مستقبل پر وہ کیا کہتے ہیں؟ دیکھیے اس ویڈیو میں۔
SHARE