پشین بازار کے کپڑہ مارکیٹ میں آتشزدگی،فائیر بریگیڈ نے قابو پالیا

4
پشین بازار کے کپڑہ مارکیٹ میں 6بجے صبح لگی آگ کو کوئٹہ فائیر بریگیڈ نے کنٹرول کر لی ۔اور بازار کو ایک بڑی نقصان سے بچایا۔تفصیلات کے مطابق پشین کی مارکیٹ میں آتشزدگی، دس سے زائد دکانیں آگ کی …