پاکستان استقامت کے ساتھ استحکام کی طرف بڑھ رہا اوردیرپا امن کی جانب گامزن ہے:آرمی چیف

5
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا کہ پاکستان استقامت کے ساتھ استحکام کی طرف بڑھ رہا ہے، پاکستان برطانیہ سے دو طرفہ سکیورٹی تعلقات میں مزید فروغ چاہتا ہے‘ پاکستان دیرپا امن کی جانب گامزن …