نقیب اللہ قتل کیس:تفتیشی افسر کو مفرور ملزمان سے متعلق رپورٹ پیش کرنے کی آخری مہلت

4
انسداد دہشت گردی عدالت نے نقیب اللہ قتل کیس کے تفتیشی افسر کو مفرور ملزمان سے متعلق رپورٹ پیش کرنے کی آخری مہلت دی ہے۔جمعرات کو انسداد دہشت گردی عدالت نے نقیب اللہ قتل کیس کی سماعت کی جس کے …