میٹروبس کا جتنا سفر اتنا کرایہ، پنجاب حکومت کا سبسڈی کم کرنیکا فیصلہ

6
مسلم لیگ (ن) کے گزشتہ دور حکومت میں سابق وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف نے لاہور سمیت مختلف شہروں میں میٹرو بس سروس کا آغاز کیا تھا جب کہ بس کے مسافروں کے لیے پہلے اسٹاپ سے آخری اسٹاپ تک ایک ہی …