میرےدور میں ڈالرپوچھے بغیر 10 پیسے بھی اوپرنہیں جاتا تھا،نیب کو میں نے نہیں مشرف نے بنایا، نیب کا قانون ہی غلط ہے:نواز شریف

4
سابق وزیراعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ یہ ہو نہیں سکتا کہ ڈالر بڑھے اور وزیراعظم کو پتہ نہ ہو، ہمارے دور میں میرے فیصلے کے بغیر ڈالر 10 پیسے بھی نہیں بڑھا۔کمرہ عدالت میں میڈیا سے غیر رسمی گفتگو …