منشا بم کی گرفتاری کے لیےپولیس نے حساس اداروں سے مدد مانگ لی

2
لاہور میں سرگرم قبضہ مافیا گروپ کا سرغنہ منشا بم تاحال مفرور ہے، سپریم کورٹ کے حکم کے 10روز بعد بھی ملزم گرفتار نہ ہو سکا، ذرائع کے مطابق منشا بم اور اس کے بیٹوں کی گرفتاری کیلئے پولیس نے حساس …