ملک کےبیشتر علاقوں میں آج موسم سرد اور خشک رہے گا

7
ملک کےبیشتر علاقوں میں آ ج بھی موسم سرد اور خشک رہے گا۔گوجرانولہ،سرگودھا، فیصل آباد اور لاہور شدید دھند کی لپیٹ میں ہیں۔ حد نگاہ میں کمی آئی ہے۔موٹر وے متعد دمقامات پر بند کردی گئی۔ جی ٹی روڈ پر …