لوگ چیخ چیخ کر مر رہے اور انصاف نہیں مل رہا، اب احتساب کا عمل شروع ہوچکا ہے : چیف جسٹس

8
 چیف جسٹس پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار نے کہا ہے کہ سپریم جوڈیشل کونسل اب بہت ایکٹو ہے اور احتساب کا عمل شروع ہوچکا ہے ، لاہور ہائیکورٹ اپنی سپروائزری ذمے داریوں میں ناکام نظر آتی ہے،لوگ چیخ …