اس ہفتے کم از کم دو درجن افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔ اس کی وجہ گھروں کو گرم رکھنے کیلئے جلائی جانے والی آگ یا کاربن مونو آکسائیڈ نامی زہریلی گیس تھی۔ شہر اوکلاہاما، آرٹک بلاسٹ کی وجہ سے درجہ حرارت  منفی چودہ ڈگری سینٹی گریڈ تک گر گیا۔ 
SHARE