اورنج لائن منصوبے پر اب تک ایک ارب 22 کروڑ ڈالر خرچ ہوچکے:رپورٹ

3
اورنج لائن ٹرین منصوبے پر لاگت کی تفصیلات پنجاب اسمبلی میں پیش کردی گئیں۔رپورٹ کے مطابق منصوبے پر اب تک ایک ارب 22کروڑ ڈالر کی رقم خرچ ہوچکی ہے، منصوبہ رواں سال 30جولائی تک مکمل ہوجائے گا۔رپورٹ …