امریکہ میں میڈیا رئیل ٹائم میں یعنی جیسے ہی ووٹ ڈالا جاتا ہے، اس کی گنتی کے عمل کا مشاہدہ کرتا ہے اور انتخاب کے مختلف پہلوؤں کی بنیاد پر اس بات کا تعین کرتا ہے کہ وہ کب تک نتائج کا اعلان کر سکیں گے
SHARE