کونی بیرٹ سپریم کورٹ کے نو رکنی بینچ میں تیسری جج ہیں جنہیں صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سپریم کورٹ کے لیے نامزد کیا تھا۔ بیرٹ اس عہدے پر تاحیات کام کرتی رہیں گی۔
SHARE