العزیزیہ,فلیگ شپ ریفرنسز :خواجہ حارث کی عدم موجودگی پر سماعت پیر تک ملتوی

5
احتساب عدالت نے سابق وزیراعظم نواز شریف کے خلاف العزیزیہ اور فلیگ شپ ریفرنسز کی سماعت وکیل خواجہ حارث کی سپریم کورٹ میں مصروفیت کے باعث پیرتک ملتوی کر دی۔جمعہ کو ریفرنسز کی سماعت احتساب عدالت …